the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایک وقت تھا کہ بالی وڈ کی سرکردہ سٹنٹ وومن گيتا ٹنڈن کام کے لیے ماری ماری پھرا کرتی تھیں۔ وہ اپنے شوہر کے تشدد سے پریشان ہو کر اپنے دو بچوں کے ساتھ گھر سے بھاگ کر آئی تھیں اور انھیں یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ زندگي گزارنے کے لیے اب کہاں جانا ہے اور کیا کرنا ہے۔

 وہ یاد کرتی ہیں: ’وہ اکثر مجھ سے کہا کرتا تھا کہ اگر تم مجھے چھوڑ کر



جاؤگی تو جسم فروشی کرنے پر مجبور ہو جاؤ گی اور سٹرپ کلبوں میں رقص کرو گی۔ میں نے بھی دماغ میں بٹھا لیا تھا کہ میں یہ کام کبھی نہیں کروں گی۔‘

لیکن ممبئی میں اکیلی ماں کی حیثیت سے گزارہ کرنے کے لیے انھیں اس کے علاوہ ہر دوسرے کام کے لیے ہاں کرنا پڑی۔ اسی لیے ایک دن جب ایک خاتون نے ان سے کہا کہ ’آپ تو ٹام بوائے لگتی ہو، کیا سٹنٹ کر سکتی ہو؟‘ تو انھوں نے بڑے اشتیاق سے اقرار کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.